| یَہی تو ہیں جو دَھرتی کے سَگے ہیں!!! |
| —— |
| سَبھی بیکار ہیں اِن کے عَلاَوَہ |
| سَبھی دُھتْکار ہیں اِن کے عَلاَوَہ |
| یَہی تو ہیں جو دَھرتی کے سَگے ہیں |
| سَبھی غَدّار ہیں اِن کے عَلاَوَہ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
| یَہی تو ہیں جو دَھرتی کے سَگے ہیں!!! |
| —— |
| سَبھی بیکار ہیں اِن کے عَلاَوَہ |
| سَبھی دُھتْکار ہیں اِن کے عَلاَوَہ |
| یَہی تو ہیں جو دَھرتی کے سَگے ہیں |
| سَبھی غَدّار ہیں اِن کے عَلاَوَہ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات