| عاجِز اور فَقِیر ہیں لیکن رُوٹھ گئے تو رُوٹھ گئے |
| اور ہیں وہ جو سَب کو ہی ہَر حال مُوَافِق ہوتے ہیں |
| ہَم نے جِس کو چھوڑ دیا تو سَمجھو اُس کو چھوڑ دیا |
| پِیچھے مُڑ کے دیکھنے والے لوگ مُنافِق ہوتے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات