ہم نے تو اک مثال بنانی تھی پیار میں
جو عمر اپنی تھی نہ، بتا نی تھی پیار میں
اب تک تو ہم سہے جا رہے تھے سبھی کے ظلم
ان ہی کو اب تو آگ لگانی تھی پیار میں
دل سے یوں تو گرایا ہوا تھا زمانے کو
سالی یہ دنیا سر پہ اٹھانی تھی پیار میں
وہ سب انا پرستی کے مارے ہوئے تھے یار
اور ہم نے دھونس دل کی جمانی تھی پیار میں
نور شیر

0
102