مرا پیارا ماہی حبیبِ خدا ہے |
وہ محبوبِ عالم مرا آسرا ہے |
خدا سے تعلق بنانا جو چاہے |
محمد کے در پر وہ سر کو جھکائے |
ولا کملی والے سے رب کی ولا ہے |
اگر ظلم تم جانوں پر کھیل جاؤ |
محمد کے در سے لئے بیل آؤ |
یہ بخشش کا دستور رب العلیٰ ہے |
جدا کملی والے سے ہر گز نہ ہونا |
قرابت ہے ان کی گناہوں کا دھونا |
جدا ان سے ہے جو وہ رب سے جدا ہے |
خدائے محمد برائے محمد |
عتیق پائے ولائے محمد |
محمد کے صدقے بھلا ہی بھلا ہے |
معلومات