| تب سارے مَرگل روئے تھے |
| جب میرے آگل روئے تھے |
| اُس رات گئے ہم ساتھ میں تھے |
| وہ جس شب بادل برسے تھے |
| ہے ظالم روگ محبت کا |
| اِس دشت میں کاجل روئے تھے |
| اُس راہ میں اتنے خستہ ہوئے |
| سب شہر کے پاگل روئے تھے |
| جب عشق اکیلا رویا تھا |
| پھر جنگل منگل روئے تھے |
| جب عثماں چھپ کے رویا تھا |
| پھر سارے جنگل روئے تھے |
معلومات