دھول چہرے پہ جمی ہو تو پھر آئینے کو
صاف کتنا بھی کرو صاف نہیں ہوتا ہے
دور حاضر کی عدالت میں خدا ہے شاہد
فیصلے ہوتے ہیں انصاف نہیں ہوتا ہے

0
20