خواجہ آصف کے سَخْت تَرین مَذَمَّتی ٹویٹ پَر اِسْرِائِیْل کی تِلْمِلاہَٹ!!!
——
یُوں لیے ہیں لَتّے اِسْرِائِیْل کے
آپ تو حَدْ سے زِیَادہ کُھلْ گئے
خواجہ صاحب! آپ نے خُوش کر دیا
آپ کے سارے گُنَہ ہی دُھلْ گئے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0