جونہی شام اتری جسم و جاں میں
آیا وہ گل بدن گماں میں
\
آیا ہوں ہمدمو کہوں کیا
کس منھ سے اس سرائے جاں میں
/
خود ہی دونوں طرف ہوں موجود
خود ہی حائل ہوں درمیاں میں

0
9