| ظلم ہو چُکا ہیں گرم اب محفلیں ہونے والی |
| ورنہ سہل نہیں مشکلیں ہونے والی |
| یاد رہے ہےامتحاں کی گھڑی آنے والی |
| ہیں ظاہر کالی سب صورتیں ہونے والی |
| کاٹو سفر ولولے سے بس تم چلتے رہنا |
| ورنہ قریب نہیں وہ منزلیں ہونے والی |
| افری اپنی لڑائی تمھیں خود لڑنا ہو گی |
| ورنہ کم نہیں یہ مشکلیں ہونے والی |
معلومات