بھٹو جنرل اَیوب کے دور میں چڑھا پَروان
جنرل ضیاء نے اِسی بھٹو کو کر دیا قُربان
نواز شریف نے جنرل ضیاء کے دور میں بَھری اُڑان
جنرل مُشرف نے نواز شریف سے چِھین لی کمان
مُلک کو مِلا وَاحد عَوامی مقبول سیاستدان
دُنیا میں پاکستان کی پہچان عمران خان

0
71