| قَوْم ذَرا سا غور کرے تو بات سَمجھ میں آتی ہے |
| نَہ تو بات یِہ مَعْمُولی ہے اور نَہ ہی یِہ چھوٹی ہے |
| بِجلی کے بُحْران کو جو عَشْروں سے حَل نَہِیں کَر پائے |
| یا تو عَقْل سے پَیدَل ہیں یا اُن کی نِیَّت کھوٹی ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات