کہتے ہیں وہ رمز کی شاعری خراب ہے
ہاں بے ذوق کے لیے تو یہی عذاب ہے
بولے دیکھنا ہے گر تو جی بھر کے دیکھ لو
کوہِ طور پر مکمل ہی پھر حجاب ہے
ایک صفحے پر کہانی جہاں ختم ہوئی
وہ ہی میری زندگی کا ایک باب ہے

0
10