| یہ میرے تھل کی روایت ہے |
| کبھی گرمی کا شکوہ نہیں کرتے |
| بیٹا اک بات نا بھولنا تم |
| ہم مہمانوں سے نہیں لڑتے |
| تمہیں یہ کس نے کہہ دیا ہے |
| صحرا میں پھول نہیں کھلتے |
| دل ان کا ہی سچا ہوتا ہے |
| وہ جو مرنے سے نہیں ڈرتے |
| یہ میرے تھل کی روایت ہے |
| کبھی گرمی کا شکوہ نہیں کرتے |
| بیٹا اک بات نا بھولنا تم |
| ہم مہمانوں سے نہیں لڑتے |
| تمہیں یہ کس نے کہہ دیا ہے |
| صحرا میں پھول نہیں کھلتے |
| دل ان کا ہی سچا ہوتا ہے |
| وہ جو مرنے سے نہیں ڈرتے |
معلومات