‏سفر چاہت کا تم نےسہل جانا
مگریہ اس قدر آساں نہیں ہے
ابھی تودو قدم آگے بڑھےہیں
ابھی گرلوٹنا ہے لوٹ جاؤ
مگرجب کل کو یہ سارازمانہ
ہماری جان کا دشمن بنےتو
اے میرے ہم سفر اے میرے ساتھی
وہاں مجھ کو نہ تنہاچھوڑ جانا
سو تم پھرسوچ لو اچھی طرح سے
ابھی گر لوٹنا ہے لوٹ جاؤ

113