| مشرق میں پیٹ بھرنا دہقاں کی فکر ہے |
| مغرب میں مسلماں کو ایماں کی فکر ہے |
| ملتی نہیں ہے ہر شے ہر اک مقام پر |
| محدود ہر وطن میں انساں کی فکر ہے |
| مشرق میں پیٹ بھرنا دہقاں کی فکر ہے |
| مغرب میں مسلماں کو ایماں کی فکر ہے |
| ملتی نہیں ہے ہر شے ہر اک مقام پر |
| محدود ہر وطن میں انساں کی فکر ہے |
معلومات