ترے پیار کا جو خمار ہے
مری ذات کا وہ وقار ہے
میں کہ جس میں ڈوبا تمام تر
ترے رت جگوں کا ادھار ہے
وہ تری نگاہِ شکوہ گر
وہی مجھ میں لائی سدھار ہے
مری ماں تجھے میں کیا کہوں
مری ہستی کی تُو نِگار ہے

1
74
ماشاءاللہ