| دَر بَدری تک نوبَت کیوں آ پَہُنچی ہے؟ |
| ہم تو سَمجھے تھے مولانا چِیتا ہے |
| دونوں جانِب سے اَپنا ہے ایک سوال |
| اپنوں سے لڑ کے بھی کوئی جِیتا ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
| دَر بَدری تک نوبَت کیوں آ پَہُنچی ہے؟ |
| ہم تو سَمجھے تھے مولانا چِیتا ہے |
| دونوں جانِب سے اَپنا ہے ایک سوال |
| اپنوں سے لڑ کے بھی کوئی جِیتا ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات