عشق تو معصوم ہے
آپ کو معلوم ہے
پاس رہ کر بھی کوئی
پیار سے محروم ہے
بے بسی ہے زندگی
آج کل محکوم ہے
آیا تھا بازار میں
شہر میں یہ دھوم ہے
مشورہ دو آج کل
کون ہے مظلوم ہے

0
38