| خدا کی زات ہی واحد سہارا ہے ان کا |
| خدا کے نام پہ گھر بار سب لٹاتے ہیں |
| نبی کی آل کا سہرا ہیں شان ایسی ہے |
| حسین سر کو کٹا کر بھی دیں بچاتے ہیں |
| خدا کی زات ہی واحد سہارا ہے ان کا |
| خدا کے نام پہ گھر بار سب لٹاتے ہیں |
| نبی کی آل کا سہرا ہیں شان ایسی ہے |
| حسین سر کو کٹا کر بھی دیں بچاتے ہیں |
معلومات