دنیا تیری چاہت میں تگ و دو |
درجوں کی بھی جنت میں تگ و دو |
رنگِ گل سے ہی تیری ندرت ہے |
خوشبو کی بھی شرکت میں تگ و دو |
رخِ جاناں کو چھو کر اب چاہوں |
تمہیں ملنے کی حسرت میں تگ و دو |
رخِ زیبا ہے جادو سے محسور |
جادو گر کی صحبت میں تگ و دو |
وصلِ لیلیٰ ہی ہو کچھ ایسا ہو |
اشکوں کی ہے خلوت میں تگ و دو |
علت ہے تیری جو رسوائی ہے |
رسوا کی ہے کثرت میں تگ و دو |
اب دنیا میں ہونگے سب سے آگے |
انساں کی ہے مہلت میں تگ و دو |
معلومات