اک نبی کی شان ہے، اک نبی کا چین ہے
اک جہاں حَسن ہے اور دوسرا حُسین ہے
دو جہاں کے اے خُدا، حق کا راستہ دِکھا
حق شبیہِ مصطفٰی، عرفِ حق حسین ہے
-خام

0
15