| آکاش میں بھی گونجتے ہیں گیت پیار کے |
| آؤ پیا کہ آئے ہیں وہ دن بہار کے |
| یہ دن وہیں ہیں جن کا ہمیں انتظار تھا |
| موسم گزر گئے ہیں سبھی انتظار کے |
| آکاش میں بھی گونجتے ہیں گیت پیار کے |
| آؤ پیا کہ آئے ہیں وہ دن بہار کے |
| یہ دن وہیں ہیں جن کا ہمیں انتظار تھا |
| موسم گزر گئے ہیں سبھی انتظار کے |
معلومات