دَورَہ ذاتی ہو یا جَعْلی سَرکاری
کیسے اَپنے ناز اُٹھائے جاتے ہیں
ہَم سے تو بے پَر کی بھی نَہِیں اُڑ پاتی
اُن کے ہاں تو جَہاز اُڑائے جاتے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0