| جس دن سے میں آیا ہوں محبت پہ نظر ہے |
| لیکن میں کبھی ہجر میں ایسے نہ تھا رویا |
| بے وقت اگر سوؤں گا سب چونک پڑیں گے |
| اک عمر سے میں رات کو جلدی نہیں سویا |
| جس دن سے میں آیا ہوں محبت پہ نظر ہے |
| لیکن میں کبھی ہجر میں ایسے نہ تھا رویا |
| بے وقت اگر سوؤں گا سب چونک پڑیں گے |
| اک عمر سے میں رات کو جلدی نہیں سویا |
معلومات