اب تو آئے نہ آئے اب تو مجھے
اپنے اندر پناہ مل گئی ہے
تجھ کو پانے کی جستجو میں مجھے
خود میں کھونے کی راہ مل گئی ہے

0
13