| تم ہم اب سے بیلی ہوگا |
| اِس کا گواہ یہ چنبیلی ہوگا |
| مجھ سے کہا یہ خان نے رو کر |
| اُس کا بھی تو سہیلی ہوگا |
| سُن کے اُکاڑا چونک ہے پڑتا |
| یار کا شہر حویلی ہوگا |
| تم کو پتا ہے عثماں کیا ہے |
| ہجر کا وہ اک بیلی ہوگا |
| اُس کو جب میں دیکھوں عثماں |
| ہاتِھ میں اس کے چنبیلی ہوگا |
معلومات