مساوات و اخوت کا چمن آباد ہونا ہے |
تعصب کی بھری فصلیں ابھی برباد ہونا ہے |
نہ سندھی ہوں بلوچی ہوں مہاجر ہوں نہ پنجابی |
ہمیں اک قوم ہونا ہے اگر کچھ شاد ہونا ہے |
مساوات و اخوت کا چمن آباد ہونا ہے |
تعصب کی بھری فصلیں ابھی برباد ہونا ہے |
نہ سندھی ہوں بلوچی ہوں مہاجر ہوں نہ پنجابی |
ہمیں اک قوم ہونا ہے اگر کچھ شاد ہونا ہے |
معلومات