| کِس کِس شَہْر میں آگ لَگی ہے؟ تُم کو کیا؟ |
| کِس کی دُنْیا خاک ہُوئی ہے؟ تُم کو کیا؟ |
| بَچّوں کی تو لاشیں بھی نَہِیں مِل پائیں |
| کَہتے ہیں کُچھ راکھ مِلی ہے، تُم کو کیا؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات