مرے خیالوں میرے خوابوں کی مہک
وہ تھی یا تھی کوئی گلابوں کی مہک
مرے اُداس کمرے کی فضا میں ہے
ترے بدن کی یا کتابوں کی مہک
کبھی تو یادیں کوئی ساز چھیڑیں گی
کبھی تو آئے گی وہ خوابوں کی مہک

0
18