گجرات میں نامور پہلوان سے جو پکڑےنہ گئے
اہل علاقہ پر بہادری کی دھاگ بٹھا گئے
گولہ جو اتنی دور پھینکا، سب پر سبقت لے گئے
چیچہ وطنی میں پہلے ہی دن سب کو حیران کر گئے
آرمی میں سپاہی سے اعزازی کپتان تک پہنچ گئے
تمغہ خدمت دوئم اور پھر اول بھی لے گئے
جس بھی کام کو شروع کیا، اسے انجام تک پہنچا گئے
خوبصورت اتنےکہ اندھیرے میں اجالہ کر گئے
اور
ستائیس رمضان کو ہم سب کو الوداع کہہ گئے

0
82