| مزا تب ہے پنشن |
| لگی ہو، کہیں چائے |
| کی ٹھنڈی پیالی |
| دھری ہو ،وہ اخبار |
| تھامے ہوئے پڑھ |
| رہی ہو، |
| اور عثماں |
| محبت کے قصے، |
| وہ غمزے ،وہ دکھ درد، |
| اپنے قلم سے |
| کہیں بند کرتے |
| ہوئے جی رہا ہوں |
| مزا تب ہے پنشن |
| لگی ہو، کہیں چائے |
| کی ٹھنڈی پیالی |
| دھری ہو ،وہ اخبار |
| تھامے ہوئے پڑھ |
| رہی ہو، |
| اور عثماں |
| محبت کے قصے، |
| وہ غمزے ،وہ دکھ درد، |
| اپنے قلم سے |
| کہیں بند کرتے |
| ہوئے جی رہا ہوں |
معلومات