عجب دور ہے ہر کوئی مِل رہا ہے شاطر
شرافت کو کوئی لاتا ہی نہیں ہے خاطر
جھینا جھپٹی کا عالم ہے چاروں طرف
ایسے میں بھلا کہاں جائیں اِہل ظرف

0
33