حیرت آزما کتنا کھیل زیست کا رکھا |
اک طرف ہوا رکھی اک طرف دیا رکھا |
حرف کی حقیقت کچھ وسعتِ معانی کچھ |
زخم کی جسامت سے درد کچھ سوا رکھا |
حیرت آزما کتنا کھیل زیست کا رکھا |
اک طرف ہوا رکھی اک طرف دیا رکھا |
حرف کی حقیقت کچھ وسعتِ معانی کچھ |
زخم کی جسامت سے درد کچھ سوا رکھا |
معلومات