قاصد کو دیکھ کر کہا میرے حبیب نے
جیتا ہے یہ بتا کہ وہ مومن کے دور میں
کیسا عجیب یار ہے لکھتا ہے اب بھی خط
اردو سلیس لکھتا ہے رومن کے دور میں

0
82