| مجھے سنبھال میرا دن نہیں گزرتا ہے |
| پلٹ کے دیکھ یہاں رات بھی اکیلی ہے |
| تمہارے بعد کا لازم ہے اک سہارا ہو |
| مگر یہ کیا کہ کوئی آسرا نہیں میرا |
| کہ جس کے بعد طبیعت میں کچھ ازیت ہو |
| اُسی وصال کی خاطر بہشت سے آئے |
| جو وقت تجھ سے بچھڑ کر میں نے گزارہ ہے |
| تمام عمر کا میرا یہی خسارہ ہے |
معلومات