نونے 17 سپتمبر
آہ آج جنم دن ہے تیرا
کاش یہ ہٹلر ماں نا تیری ہوتی
تو زندگی کتنی اچھی ہوتی
سالوں پہلے شادی ہو چکی ہوتی
تیری گود میں ابھی لا تعداد بچے ہوتے
ظاہر ہے ہمارے ہوتے ، راج دلارے ہوتے
کچھ عماد عثمان ہوتے ،
کچھ لاہور میں رہتی ہوں ہوتے
کبھی انجکشن کا ڈائلاگ
کبھی یار یہ اندر نہیں جا رہا ہوتا
ہر افطاری پہلے ہوتی پارٹی ہوتی
تو اس ہٹلر ماں کو سلام جس نے
پیار کا انمول رشتہ خون کردیا
تم بھلا اسے معاف کر دو مگر میں
تو اس کا جرم بے پناہ بارگاہ عشق میں
لاؤں گا اور اس کو سزا کرواؤں گا
دلوں سے کھیلنے والے کھلاڑی نہیں قصاب ہیں
تو اے بنت قصاب کہو کیسی ہو
۔آج تو جنم دن ہے تیرا
اپنے بے شمار بچوں اور ان کے ابّا کے ساتھ مناؤ
کاش یہ ہٹلر ماں نا تیری ہوتی
تحریر : کاشف علی عبّاس

42