تمام رشتے یہاں مجھ سے چھوٹ جائیں گے
جو رشتہ دائمی رشتہ ہے میرا خود سے ہے

0
18