جگ میں تو رہنے کو اک زندہ جہاں بنا
انصاف کو شعار اور دل مسلماں بنا
میسر گدازئ محمل جو نہیں تو کیا
ذلت پہ ناں ٹھہر غیرت کا مکاں بنا

0
47