| اپنے سامنے اپنے بھائی کو کٹتا دیکھوں |
| چیخوں چلاؤں مگر دستِ قاتل کو نہ روکوں |
| میرے اس سب چیخنے اور اس رونے پہ تف ہے |
| صاحبِ ایمان اور مسلماں ہونے پہ تف ہے |

معلومات