تسکینِ اَنا کے لئے ضروری ہے گرفتاری عمران
اے اللہ وطن عزیز میں قائم رکھنا اَمن و اَمان
عوام الناس اور فورسز سب کی قیمتی ہے جان
آئین و قانون کی پاسداری میں ہی ہے بقاء پاکستان

0
59