ہم نے مانگا ہے اس طرح تم کو
جس طرح موت مانگی جاتی ہے
موت مانگی تو یہ گماں گزرا
موت بھی ساتھ کب نبھاتی ہے

0
36