سَچ تو یِہ ہے لوگ اُس کے ساتھ ہیں
آپ کو یِہ کیوں سَمجھ آتا نَہِیں؟
کیوں لَگاتے ہیں اُسے دِیوار سے؟
جانے اُس کا خَوف کیوں جاتا نَہِیں؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4