چاندنی رات ہو اور ترا ساتھ ہو |
چاندنی رات ہو اور ترا ساتھ ہو |
۔ |
تیرے ہاتھوں میں یارا ! مرا ہاتھ ہو |
آنکھوں ہی آنکھوں میں دل کی ہر بات ہو |
چھم چھما چھم صنم پریم برسات ہو |
سارے جگ سے الگ یہ ملاقات ہو |
۔ |
چاندنی رات ہو اور ترا ساتھ ہو |
چاندنی رات ہو اور ترا ساتھ ہو |
۔ |
تیری آنکھوں میں کھو جاؤں اے دلربا |
تیری باہوں میں سو جاؤں اے دلربا |
تجھ میں ہی بس سمو جاؤں اے دلربا |
تیرا ہی تیرا ہو جاؤں اے دلربا |
۔ |
چاندنی رات ہو اور ترا ساتھ ہو |
چاندنی رات ہو اور ترا ساتھ ہو |
۔ |
تجھ کو سینے سے اپنے لگا کے رکھوں |
جانِ من تجھ کو اپنا بنا کے رکھوں |
ساری دنیا سے تجھ کو چھپا کے رکھوں |
دل کی بستی میں تجھ کو بسا کے رکھوں |
۔ |
چاندنی رات ہو اور ترا ساتھ ہو |
چاندنی رات ہو اور ترا ساتھ ہو |
معلومات