رن میں جانِ فاطمہؑ جب محوِ سجدہ تھا ہوا |
خنجرِ ابنِ لعیں نے کی جفا کی انتہا |
چیخ اُٹھے عرض و سما تھے انبیاؑ محوِ بقا |
فاطمہؑ کا لاڈلا تشنہ دہن مارا گیا |
کیا خطا تھی ظالموں زہراؑ کے نورِ عین کی |
کاٹ دی خنجر سے گردن سیدِ کونینؑ کی |
عُظمیٰ زہرا |

معلومات