اپنا گھر ہے جنت اور دنیا ہے اک جنگل
اپنے گھر سے باہر کرواتے ہیں یہ دنگل
فرعونِ زماں ہیں ساری طاقت ور قومیں
سودی قرضے ان کے غلامی کے ہیں سنگل

0
6