تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
7 جون 2023
برائے تنقید
Imran Siddique
@imransiddique
اپنے اور پرائے
جب سے مُشکلات سے ہوا دو چار
کوئی دو قدم ساتھ چلا کوئی چار
ہر اِیک کی تھی اپنی اَپنی مجبوری
سوائے سگوں کے سب نے کر لی دوری
0
50
معلومات
معلومات