| ابھی ہیں تیغِ زباں لوگ ان کو بولنے دو |
| برا سمجھتے ہیں سب انتقال سے پہلے |
| سنا ہے گزرے زمانوں میں باوفا تھے سب |
| جدید رابطوں کی بھیڑ چال سے پہلے |
| ابھی ہیں تیغِ زباں لوگ ان کو بولنے دو |
| برا سمجھتے ہیں سب انتقال سے پہلے |
| سنا ہے گزرے زمانوں میں باوفا تھے سب |
| جدید رابطوں کی بھیڑ چال سے پہلے |
معلومات