| مہ تاب و آفتاب منہ چھپا کے بیٹھے ہیں |
| وہ جب کہیں نقابِ رُخ ہٹا کے بیٹھے ہیں |
| ترے یہ عشوے اُن کو لُوٹ پائیں گے کیا |
| جو اپنا آپ پہلے ہی لُٹا کے بیٹھے ہیں |

معلومات