مال و زر سے محبت رشتے بھلا دیتی ہے |
بھائی کے ہاتھوں بھائی بھی مروا دیتی ہے |
جامِ حرص کبھی بھرتا ہی نہیں ہے صاحب |
آگ ہوس کی گھر با ر بھی جلا دیتی ہے |
مال و زر سے محبت رشتے بھلا دیتی ہے |
بھائی کے ہاتھوں بھائی بھی مروا دیتی ہے |
جامِ حرص کبھی بھرتا ہی نہیں ہے صاحب |
آگ ہوس کی گھر با ر بھی جلا دیتی ہے |
معلومات