پہلے خواب دکھایا گیا مجھ کو
اس کے بعد رلایا گیا مجھ کو
اہل بزم کو ہے ایسی عداوت
بزم سے ہی اٹھایا گیا مجھ کو

0
67